Instructions for KP Police A1 and B1 ETEA Test.
ٹیسٹ سے پہلے ۔
v سب سے پہلے پولیس اے ون اور بی ون امیدواروں کو امتحان کیلیے اچھی طرح تیاری کرنی چاہیے۔
v اچھی تیاری کیلیے ضروری ہے کہ امیدوار ٹیسٹ کیلیے موزوں سلیبس سے تیاری کریں۔
ٹیسٹ کے دوران۔
v ٹیسٹ کے رات کم از کم چھ گھنٹے نیند پورا کریں تاکہ دماغ تازہ اور پُرسکون ہوں۔
v ٹیسٹ کیلیے جانے سے قبل ایک گتہ(پیپر کلپر) ، سیاہ یا بینگنی رنگ کا مارکر اپنے ساتھ امتحانی ہال ضرور لے جاییں۔
v ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل بروقت اپنے نشست پر بیٹھ کر جیسے ہی Question Paper اور Answer Paper حاصل کیا جاے تو پرچے پر اگر اپنا نام ،بیلٹ نمبر اور ضلع وغیرہ لکھنا ضروری ہوتو لکھ کر وقت ضایع کیے بغیر فورا Question Paper کو مکمل پڑھے بغیر پہلے آنے والے جو بھی آسان سوالات ہوں کے جوابات جو کیے اپشن یعنی A,B,C,D کے صورت میں ہوں کے ٹھیک جواب Answer پیپر پر مارکر کے ذریعے خانہ نیچے دیے ہویے طریقے سے پُر کریں۔
v جو بھی سوالات آپ کے ذہن میں مشکوک ہوں یا مشکل ہوں ان کو چھوڑ کر تمام آسان سوالات فورا حل کرکے کوشش کریں کہ آپ کا زیادہ وقت ضایع نہ ہوں تاکہ تھوڑے وقت میں آپ آسان سوالات حل کرکے مشکل سوالات کو حل کرنے کیلیے وقت کا بچت کرسکیں۔
v خیال رہیں کہ آ پ Answer پیپر کے خانہ صحیح طرح پُر کریں اور نیچے تصویر میں دیے ہویے غلطی سے بچیں۔
v تمام آسان سوالات کو حل کرنے کے بعد اپنے سوالات کا جایزہ لیں آیا آپ نے پاس ہونے سے کم از کم 12 سوالات زیادہ حل کیں ہیں اگر آپ ان سوالات میں سے پانچ چھ سوالات کے علاوہ باقی سوالات پر مطمین ہیں تو مزید کوی مشکوک سوالات کا جوابات نہ دیں کیونکہ Negative مارکینگ آپ کے پیپر فیل ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔
v ابھی اپنا آن لائن ٹیسٹ لیکر
اپنی صلاحیبت کا اندازہ خود ۔لگائیں
0 Comments:
Post a Comment