یقیناً آپ یہ سوچ رہے ہوں گے اور ٹینشن میں ہوں گے کہ
کب پولیس اے ون اور بی ون امتحان ہوگا اور یہ ٹینشن ختم ہوگی۔ یقیناً ایسا ہی ہے
کہ پولیس اے ون اور بی ون امیدواروں کی لئے یہ ایک مشکل گھڑی ہے اور اوپر سے
امتحانات کے بدلتے تاریخیں اسی طرح امیدواران سارا سال اسے انتظار میں ہیں کہ کب
ہوگا امتحان، پاس ہوجائیگا یا فیل وغیرہ۔
چونکہ
موجودہ صورتحال کی پیش نظر یہ کہنا بہت مشکل ہے کہ کب ہوگا امتحان مگر آپ لوگوں نے
حوصلے نہیں ہارنا کیونکہ یہی وقت آپ لوگوں کیلئے قیمتی ہے اس سے ہی فائدہ اٹھالیں
اور کبھی بھی مایوس نہ ہو بلکہ ہمیشہ اپنی پڑھائ جاری رکھیں ہاں اگر آپ لوگ امتحان
نزدیک ہونے کیصورت میں جتنے زیادہ مشقت سے تیاری کرتے ہوں اسے طرح تیاری جاری نہیں
رکھ سکتے تو کوئ بات نہیں بلکہ خود کو ڈپریشنن میں رکھنا بھی نہیں چاہئے بس آپ نے
پڑھائ نہیں چھوڑنے چاہے آپ اپنے پاس کتاب کے کچھ مختصر ہیڈنگز وغیرہ اپنے پاس رکھ
کر تھوڑی بہت نظر دہرائیں یا اپنے موبائل میں تھوڑے بہت سوالات پڑھ کر اپنے یاداشت
کو تازہ رکھنے کی کوشش کریں۔ یہی موقع ہے اگر آپ لوگوں سے پڑھائ میں کوئ کسر رہ
گئے ہیں تو آپ پورا کرنے کا یہیایک
موقع ہے۔
بس آپ لوگوں نے ہمت نہیں ہارنا خود کو امتحان کیلئے ہر
وقت تیار رکھنا۔
0 Comments:
Post a Comment