Filled Under:

KP police A1 and B1

 

وفاقی حکومت نے ملک میں کرونا وائرس سے بچھاؤ کی خاطر لگائی گئی لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار ختم کرکے بازاروں، دفتروں ٹریننگ سکولوں اور تعلیمی اداروں کومرحلہ وار کھولنے کا حکم دیا ہے۔ 


حکومت خیبر پختونخواہ نے رواں سال ماہ مارچ میں کرونا وبا پھیلنے کی روک تھام کے خاطر تمام تعلیمی ادارے اور پولیس ٹریننگ سکول وغیرہ کو کھولنا شروع کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں خیبرپختونخواہ حکومت نے پولیس ٹریننگ سکولز پی ٹی سی ہنگو وغیرہ کھول کر پولیس لوئر کورس، انٹرمیڈیٹ، اپرکورس اور دیگر کورسسز کو بحال کیا ہے اسی طرح پولیس کے اعلیٰ حکام نے خیبر پختونخواہ حکومت کو پولیس پروموشن اور پولیس ڈیپارٹمنٹ میں نئے اسامیوں پر بھرتی کرنے سے آگاہ کیا ہے تاکہ امن عامہ اور پولیس جوانوں کے ترقی اور مستقبل میں کوئی رکاوٹ نہ ہوں جس پر صوبائی حکومت نے جلد از جلد عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی کرکے کچھ ہی دنوں میں حکم سنائی گی۔ 

تمام پولیس اے ون اور بی ون امیدواروں کو ٹیسٹ کیلیے ہر وقت تیار رہنا چایے۔

0 Comments:

Post a Comment